ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کینیا میں الیکشن کمشنر مستعفی

کینیا میں الیکشن کمشنر مستعفی

Wed, 18 Oct 2017 19:57:56    S.O. News Service

نائیروبی ،18؍اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)کینیا کی خاتون الیکشن کمشنر روزلین آکومبے نے اپنے دیگر سات ساتھی الیکشن کمشنرز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سیاسی طور پرجانبدار ہیں اور آئندہ صدارتی انتخابات شفاف نہیں ہوں گے۔ اس بیان کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ بھی دے دیا۔ آکومبے نے کہا کہ وہ اس عہدے پر براجمان رہتے ہوئے ضمانت نہیں دے سکتیں کہ چھبیس اکتوبر کے الیکشن شفاف اور غیر جانبدار ہوں گے اور اسی لیے وہ اس عمل کا حصہ نہیں رہنا چاہتیں۔


Share: